صوبائی وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو سے پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور شخصیات کی ملاقات


صوبائی وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو نے پنجاب کلچر پالیسی انہیں آگاہ کیا اس موقع پر ڈائریکٹر رائٹر پرویز کلیم۔ رائٹر ڈائریکٹر ناصر ادیب ڈائریکٹر مسعود بٹ ڈائریکٹر حسن عسکری۔ نے فلم انڈسٹری کی بہتری اور ریوائیول کے لئے گفتگو کی صوبائی وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو ۔ سے پاکستان فلم انڈسٹری جن شخصیات نے ملاقات کی ان میں ڈائریکٹر حسن عسکری۔ رائٹر ڈائریکٹر ناصر ادیب۔ رائٹر ڈائریکٹر محمد پرویز کلیم۔ ڈائریکٹر مسعود بٹ۔ ڈائریکٹر الطاف حسین اداکارہ نشو بیگم۔ اداکار اچھی خان۔ اداکار پرویز رضا۔ تدوین کا زیڈ اے زلفی۔ اداکار حیدر سلطان۔ شامل تھے وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو نے انہیں پنجاب کلچر پالیسی پر تحریر بک بھی دیں۔

شیئرکریں