پشتو ۔ اردو ۔ پنجابی فلموں کے نامور ڈائریکٹر ممتاز علی خان انتقال کر گئے ہیں

پشتو ۔ اردو ۔ پنجابی فلموں کے نامور ڈائریکٹر ممتاز علی خان انتقال کر گئے ہیں انہوں نے اداکار رنگیلا کی ڈائریکشن میں چند فلمیں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی ۔ اس کے بعد بطور رائٹر ڈائریکٹر پشتو فلمیں شروع کی ۔ ان کی قابل ذکر فلموں میں ۔ گہرے زخم ۔ ڈاکو کی لڑکی ۔ یادوں کی برات ۔ میری دشمنی ۔ باغی قیدی ۔ درہ خیبر ۔ اورمل ۔ جوارگر ۔۔ اور سپر ہٹ فلموں میں ۔ دلہن ایک رات کی ۔ قیامت سے قیامت تک۔ راکا ۔ شامل ہیں۔ انہوں نے۔ آصف خان ۔ مسرت شاہین۔ ہمایوں قریشی جیسے آرٹسٹوں کو بھی متعارف کرایا ۔

شیئرکریں