فلم ٹی وی اسٹیج اداکارہ میوزک کی دنیا میں بطور گلوکارہ۔ بھنگڑا کوئین کا خطاب حاصل کرنے والی میگھا اب بیوٹی سیلون انڈسٹری میں دھماکہ کرنے جا رہی ہے اور بیوٹی سیلون انڈسٹری میں بھی واضح شناخت بنانے کے لیے پر عزم ہیں جلد ہی میگھا بیوٹی سیلون کے نام سے ایک بڑے پروجیکٹ کا افتتاح جلد کریں گی۔ اس حوالہ سے ایک گرینڈ اوپننگ کی تیاریاں جاری ہے میگھا بیوٹی سیلون کی افتتاحی تقریب میں پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور شخصیات شرکت کریں گی
Load/Hide Comments