سول جج مبشر حسین اعوان نے معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کی ملتان روڈ پر واقع زمین کی ملکیت کے مقدمے میں 18اکتوبر تک حکم امتناعی جاری کردیا،

سول جج مبشر حسین اعوان نے معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کی ملتان روڈ پر واقع زمین کی ملکیت کے مقدمے میں 18اکتوبر تک حکم امتناعی جاری کردیا،
عدالت نے منیر بھٹی اور اسکی بیوی نغمہ منیر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک مربع زمین کے ملکیتی حقوق میں تبدیلی سے بھی روک دیا،درخواستگذار نے عدالت کے روبرو موقف اپنایا کہ منیر بھٹی نے غیر قانونی طور پر میری زمین اپنی بیوی کے نام منتقل کروالی، عدالت سے استدعا ہے کہ زمین کا انتقال منسوخ کرکے میرے حق میں منتقلی کا حکم صادر کی جائے۔

شیئرکریں