معروف ٹی وی فلم اسٹیج اداکار برجو ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں

معروف ٹی وی فلم اسٹیج اداکار برجو ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں اسٹیج ڈراموں ورائٹی شوز کے حوالہ سے کافی شہرت رکھتے تھے پاکستان کے علاوہ دنیا کے کئی ممالک میں اپنے جانے پہچانے جاتے تھے۔ ان کی اچانک وفات پر آرٹسٹ ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین قیصر ثناء اللہ خان۔ صدر افضل بٹ۔ رائٹر ڈائریکٹر زوار حسین بلوچ۔ پروڈیوسر وحید ڈوگر۔ چوہدری ریاض۔ رائٹر ڈائریکٹر یوسف کامران۔ ڈائریکٹر اجمل ملک۔ پروڈیوسر ڈائریکٹر اسلم شہزاد ۔ رائٹر ڈائریکٹر اعجاز چندا ۔ پروڈیوسر شہزاد عالم ۔ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین۔

شیئرکریں