اداکار عمر شریف کی طبیعت بگڑنے کی وجہ سے علاج کے لیے بیرون ممالک جانے کی روانگی موخر کر دی گئی

اداکار عمر شریف کی طبیعت بگڑنے کی وجہ سے علاج کے لیے بیرون ممالک جانے کی روانگی موخر کر دی گئی ڈائلسز کے دوران بلڈ پریشر کم ہونے کی وجہ سے طبیعت بگڑ گئی تھی جس کے بعد سی سی یو وارڈ منتقل کر دیا گیا ڈاکٹروں کے مطابق عمر شریف کو 48 گھنٹے زیر نگرانی رکھا جائے گا اب طبیعت بہتر ہونے پر بیرون ممالک روانگی ہوگی

شیئرکریں