میگھا نے 6 ستمبر کی مناسبت سے خصوصی ملی نغمہ 6 ستمبر کو ریلیز کریں گی

میگھا نے 6 ستمبر کی مناسبت سے خصوصی ملی نغمہ 6 ستمبر کو ریلیز کریں گی اس حوالے سے میگھا نے اپنی رہائش گاہ پر ایک پریس کانفرنس کے اہتمام میں میڈیا کو ملی نغمہ دکھایا پاکستان کی افواج کی بہادری اور قربانیوں کو اجاگر کیا گیا ہے اس ملی نغمہ میں عکسبندی لاہور کے تاریخی مقامات پر کی گئی ہے۔ یہ ملی نغمہ شایقین کی جانب سے پسند کیا جائے گا گلوکارہ میگھا کا کہناہے مکمل ملی نغمہ چھ ستمبر کو ان کے یوٹیوب چینل” میگھا جی آفیشل ” اور سوشل میڈیا پرریلیز کر دیا جائےگا ملی نغمے کی میوزک طارق طافو نے دی ہے جبکہ نغمہ نگار علی بخاری ہیں ملی نغمے کے ڈائریکٹر سلیم خان اور ڈی او پی آصف جاوید ہیں جبکہ ترتیب اور آرگنائزر زیشان علی جانو اور وقاص علی ہیں

شیئرکریں