میگھا نے 6 ستمبر کی مناسبت سے خصوصی نغمہ تیار کیاہے ملی نغمے میں پاکستان کی افواج کی بہادری اور قربانیوں کو اجاگر کیا گیا ہے ملی نغمے کی عکسبندی لاہور کے تاریخی مقامات پر کی گئی ہے۔ٹیزر کو شایقین کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے جبکہ گلوکارہ میگھا کا کہناہے مکمل ملی نغمہ چھ ستمبر کو ان کے یوٹیوب چینل” میگھا جی آفیشل ” اور سوشل میڈیا پرریلیز کر دیا جائےگا ملی نغمے کی میوزک طارق طافو نے دی ہے جبکہ نغمہ نگار علی بخاری ہیں ملی نغمے کے ڈائریکٹر سلیم خان اور ڈی او پی آصف جاوید ہیں جبکہ ترتیب اور آرگنائزر زیشان علی جانو اور وقاص علی ہیں
Load/Hide Comments