کلچرل کو پرموٹ کرنے کے لئے سنیک ویڈیو کی طرف سے تقریب

ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور مقامی فنکاروں کی مدد کے لیے محکمہ اطلاعات و ثقافت اور سنیک ویڈیو کی طرف سے ایک تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے
صوبائی وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو نے میڈیا کو بریفنگ دی کنٹری منیجر سنیک ویڈیو نعیم الدین سید ۔اور طاہر عباس نے بتایا کہ سنیک ویڈیو سے ثقافتی سرگرمیاں پرموٹ ہوں گی اور مالی فوائد بھی حاصل ہوں گے ۔

شیئرکریں