فلم انڈسٹری کی نامور شخصیت پروڈیوسر شہزاد ماہیا مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

فلم انڈسٹری کی نامور شخصیت پروڈیوسر شہزاد ماہیا مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔وہ کئی روز سے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔انہوں نے “چوڑیاں” شیر دل ۔ لونگ دا لشکارا۔ سمیت کئی سپرہٹ فلمیں پروڈیوس کیں۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

شیئرکریں