اداکارہ ماہ نور کی پنجاب تھیٹرز آرٹسٹ پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے چیئرمین قیصر ثناءاللہ اور صدر افضل بٹ کے ہمراہ لاہور پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس

اداکارہ ماہ نور کی پنجاب تھیٹرز آرٹسٹ پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے چیئرمین قیصر ثناءاللہ اور صدر افضل بٹ کے ہمراہ لاہور پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے قتل کرنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں

۔اداکارہ ماہ نور میں نے کہا کہ
مجھے یہ کہا گیا کہ لاہور سے باہر کام کیا تو مار دیں گے
تھانہ اقبال ٹائون میں درخواست دی ہے، ابھی تک پولیس نے کوئی ایکشن نہیں لیا
ملزم۔نے کہا مجھے فرق نہیں پڑتا کہ آپ میری کال کو ریکارڈ کریں
پریس کانفرنس کے دوران اداکارہ نے کال۔ریکارڈنگ بھی میڈیا کو سنوائی۔
فنکار بڑے حساس ہوتا ہے، اس طرح کی دھمکیاں ملیں گی تو کیسے کام۔کریں گے۔
ہم۔فنکارہیں، لاہور سمیت ملک بھر اور باہر کے ممالک میں بھی کام۔کرتے ہیں۔
صدر پنجاب تھیٹرز افضل بٹ
ایسا لگ رہا ہے کہ۔ہم پاکستان نہیں کہیں اور رہ رہے ہیں-
اب یہ دور آ گیا ہے کہ خواتین کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔
: آئی جی پنجاب ان دھمکیوں کا نوٹس لیں۔
پنجاب تھیٹرز چیئرمین قیصر ثناءاللہ
وزیر اعظم بدمعاشی کے کلچر کے خلاف ہیں، وہ ایکشن لیں
پولیس کے آئی جی پنجاب اور دوسرے اعلی افسران ایکشن۔لیں اور مقدمہ درج کر کے ملزم۔کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔
ماہ نور اکیلی نہیں، پوری فنکار برادری اداکارہ کے ساتھ ہے۔
:ملک میں نوے فیصد شوبز پہلے ہی ختم ہو گیا ہے
:تھیٹرز ہی اس وقت چل رہے ہیں۔ہم حکومت کو پورا ٹیکس ادا کرتے ہیں۔

شیئرکریں