إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ . ممنون حسین کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھے 2 ہفتے سے کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ 2013 سے 2018 کے دوران صدر کے عہدے پر فائز رہے ان کی وفات پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ۔ سابق صدر آصف علی زرداری ۔ صدر مملکت عارف علوی۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور ۔ چوہدری برادران ۔ مولانا فضل الرحمان۔ سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف۔ مریم نواز ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان۔ وزیرے اعلی بلوچستان ۔ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے ساتھ ہیں اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
