بھارتی فلموں کے.ورسٹائیل ھیرو..افسانوی شہرت کے حامل گریٹ دلیپ کمار ممبئی میں 98 برس کی عمر میں انتقال کرگۓ

بھارتی فلموں کے.ورسٹائیل ھیرو..افسانوی شہرت کے حامل گریٹ دلیپ کمار ممبئی میں 98 برس کی عمر میں انتقال کرگۓ..انا للہ وانا الہ راجعون..
آپ 1922 میں پشاور میں پیدا ھوۓ..1935 میں ممبئ منتقل ھوۓ.اپنی فنی زندگی میں 65 سے زائید فلموں میں اپنی فنکارانہ عظمت کے موتی بکھیرے.دیو داس.گنگا جمنا.نیا دور .مغل اعظم..آن..رام شیام..مدھو متی..لیڈر.آدمی .. دنیا .امر.آرزو.دل دیا درد لیا..داغ.ودھاتا.مشعل.شکتی.انکی یادگار فلمیں ھیں.

شیئرکریں