ٹیلی فلم( تیرے پیار کی خاطر ) ماہ رواں میں ٹی وی چینل (فلم ورلڈ )سے آن ائیر ہو گئی

کہانی ایک جہیز کی فرسودہ روایات میں جکڑے ہوئے معاشرے سے تعلق رکھنے والے ایک باپ کی ہے ۔ جو اپنے بیٹے کی شادی ایک ایسے خاندان میں کرنا چاہتا ہے جو گھر گاڑی اور بزنس کی رقم کے ساتھ ہر وہ قیمتی چیز بھی جہیز میں دیں جو ضروریات زندگی میں استعمال ہوتی ہیں
مگر اس کا بیٹا یہ فیصلہ کرتا کے کہ وہ جہیز جیسی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پہلا قدم اُٹھائے گا کیوں کہ وہ اس بات کو اچھا نہیں سمجھتا کہ گھر میں سب کچھ ہونے کے باوجود دُلہن اُس گھر میں رہنے کے لیے سب کچھ اپنے گھر سے کیوں لائے ۔
یہ آج کے معاشرے کے لیے ایک سٹرونگ میسج ہے
فُل کامیڈی فلم ( تیرے پیار کی خاطر ) کی کاسٹ میں شامل ہیں
اشرف علی خان
بلال حسن
ایمسا چوہدری
ماہم مرزا
سمیر علی
عُظمہ خان
ذویا مایا
علیزے نقوی
احسن ملک
ڈائریکٹر ۔ قمر ملک
رائٹر ۔ محمد طارق
پروڈیوسر ۔ جابر علی

شیئرکریں