پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کی معروف گلوکار عارف لوہار کے گھر آمد

قمر زمان کائرہ نے عارف لوہار سے اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
قمر زمان کائرہ نے مرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی .دعا ہے اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے، قمر زمان کائرہ
لاہور: اللہ تعالی عارف لوہار اور ان خاندان کو صبر جمیل عطا کرے، قمر زمان کائرہ

شیئرکریں