معروف گلوکار غلام علی آج اپنی 80 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

غلام علی نے انٹر نیشنل گلوکار ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا ہمسایہ ملک میں کئی بار انہوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور فلموں کیلئے گیت بھی گائے غلام علی آج نہ رہتی سادگی سے اپنی سالگرہ کا کیک کاٹیں گے غلام علی کو پاکستان کے ایک نامور گلوکار ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے

شیئرکریں