قربان فاطمہ جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب خواتین ونگ کی رہائش گاہ پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی صاحب کی پریس کانفرنس

کانفرنس کے بعد وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور معاون خصوصی وزیراعظم عامر ڈوگر اور حاجی جاوید اختر انصاری کے اعزاز میں ظہرانہ۔ ظہرانہ میں تمام ساؤتھ پنجاب خواتین ونگ کی عہدے داران اور سٹی و ڈسٹرکٹ کی خواتین کی شرکت۔اس موقع پر حسن خان علیزئی ۔جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ ملتان سید بابر شاہ ۔عبدالوھاب خان سٹی تنظیم ممبر ۔شیخ طاہر ۔رانا جبار ۔فہد سانگی ۔اشرف ناصر ۔ظہیر اعوان ۔شہباز قریشی ۔عزیز خان مہمند ۔مظھر چوھدری۔ میاں فاروق ۔رانا افضل بھی موجود تھے

شیئرکریں