تھيٹر فنکاروں کا ہنگامی اجلاس

وزير اعظم پاکستان سے 2گھنٹے ڈرامہ کرنے کی اجازت دی جاٸے۔فنکاروں کی اپيل۔
وفاقی وزير اسد عمر سٹيج سے منسلک فنکاروں کيلٸے دل ميں درد پيدا کريں۔فنکار پروڈيوسر۔

يہ ظلم کے فيصلے ہم نہيں مانتےتھيٹر کا کام دو گھنٹے کا ھے۔تييٹرز بند نہ کيٸے جاٸيں۔فنکاروپروڈيوسر۔

سو کے قريب پاکستان ميں سنيما گھر ھيں جو پہلے ہی بند ھيں۔فنکار

وزير اعلی پنجاب عثمان بذدار سے اپيل ھے ہميں دوگھنٹے ڈرامہ کرنے کی اجازت دے۔فنکاروں کو مارنے کا فيصلہ نہ کرے فنکار۔

ملک ميں صرف تھييٹر ھيں جو ايس او پيز پر عمل کرتے ھيں يہ تفريح نہ بند کريں ۔اداکارراشد محمود۔

6ماہ کے قرضے جو پہلے ہمارے سروں پر چڑھے وہ نہيں اترے۔اب ہميں اور ہمارے بچوں کو پھر زندہ مارنا چاہتے ھيں اداکار۔سرفراز وکی۔

ڈسی اولاھور نے بھی اس بات کو مانا ھے۔کہ تھيٹر پر ايس او پيز پر عمل کيا جاتا ھے۔وزير اعظم پاکستان اپنے سياسی مقاصد کو لے کر ہمارےبچوں پر ظلم نہ کريں۔تھيٹرز کو بند نہ کيا جا ٸے۔اداکار طاہر انجم

جلسے جلوس عام ھورھے ھيں۔اور آپ تھيٹر بند کرنے جارھے ھيں۔ہم فنکاروں کو ايک جگہ اکھٹا کرکے بم بلاسٹ کواکرہميں اور ہمارے بچوں کو مرواديں۔اداکار شاہد خان۔

شیئرکریں