گزشتہ شب چالیس 40 وی بولان ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی چیف گیسٹ صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان تھے

ے جبکہ مہمان خصوصی میں ایم پی اے کنول نعمان ۔ ڈاکٹر ثمینہ مطلوب ایم این اے ۔ ڈاکٹر عبدالمجید نا سی فرام قطر ۔ روزینہ خالد ۔ طارق چیمہ ۔ تنویر ناجی راڈو والے ۔ نے اپنے دست مبارک سے فلم سٹار بھنگڑا کوئین میگھا سنگر ارم سیال انعام خان ڈائریکٹر جاوید رضا سی ای او ٹی وی چینل فلم azeia ڈاکٹر منظور سنگر وارث بیگ سنگر عائشہ بیگ نوید الحسن بخاری استاد مظہر ستار نواز دردانہ رحمان ربیا منہاس تبسم خان و دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا آخر میں بولان کے روح رواں خلیق احمد نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

شیئرکریں