ملتان میں دنیائے اسٹیج میں ایک جدید تھیٹر ریکس آڈیٹوریم کی تکمیل کا کام تیزی سے جاری ہے جس کا افتتاح ماہ نومبر میں کیا جائے گا

تقریبا 17 سال بعد ریکس تھیٹر پھر سے ایک جدید ہال طرز سے تیار کیا جا رہا ہے جدید لائٹ ساؤنڈ سسٹم سیٹ اپنی مثال آپ ہوں گے ڈرامہ سائقین کو ایک ایسا تھیٹر دیکھنے کو ملے گا جہاں فیملیز کے ساتھ پرسکون ماحول بہترین سکورٹی میں ڈرامہ دیکھنے کو ملے ڈرامہ دیکھنے کو ملے گا مصنف و ڈائریکٹر زوار حسین بلوچ ملتان بلکہ جنوبی پنجاب میں تھیٹر کی دنیا میں ایک بے مثال تھیٹر کی بنیاد رکھنے جارہے ہیں ان کی معاونت میں پروڈیوسر اسلم شہزاد دوست محمد ڈوگر چوہدری ریاض بھی بھرپور طریقے سے زوارحسین بلوچ کا ساتھ دے رہے ہیں

شیئرکریں