وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا فیصل آباد کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران معروف قوال شیرمیانداد پرفائرنگ کے واقعہ کا نوٹس

آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب
واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم
زخمی قوال شیر میانداد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔وزیراعلیٰ کی انتظامیہ کو ہدایت

:مدینہ ٹاؤن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ،پولیس
فیصل آباد:فائرنگ سےقوال شیرمیاں داداوربیٹازخمی،پولیس
ڈاکوشیرمیاں دادسےموبائل فون اور 2لاکھ روپےنقدی چھین کرفرار

شیر میاں داد ڈاکٹر ہاسپیٹل زیر علاج ہیں گولی بائیں کندھے پر لگی تھی جو کہ نکال دی گئی ہے ڈاکٹر قیصر گڈو شیر میاں داد کی ایم آر آئی کریں گے

شیئرکریں