گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی تصویر کی پینٹنگ بناتےہوئے

کہا وہ دنیا کے بہترین رہنماوں میں سے ایک ہیں ان کی خواہش ہے کہ وہ یہ پینٹنگ انہیں تحفے میں دے سکیں ،،،

گلوکارہ رابی پیرزادہ نےترکی کے صدر طیب اردگان کی پینٹنگ بناتے ہوئے تصویر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ رجب طیب اردگان اسلامی دنیا کے سب سے متاثر کن رہنماوں میں سے ایک ہیں،انہوں نے ہمیشہ امت مسلمہ کو متحد کرنے کی کوشش کی,اورمسلمانوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی ہے،رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ رجب اردگان کو یہ پینٹنگ تحفے میں دیں،،،

شیئرکریں