گلوکارہ ثمن شیخ نے رس کے ٹر پے او سرکار گا کر گلوکار مسعود رانا کو ٹریبیوٹ پیش کردیا

نوجوان گلوکارہ ثمن شیخ نے پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور گلوکار مسعود رانا کا سپر ہٹ گانا رس کے ٹر پے او سرکار گا کر مسعود رانا کو ٹریبیوٹ پیش کردیا پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں بتایا مسعود رانا ہمارے ملک کے نامور لیجنڈ گلوکار ہے وہ ہم سے تو بچھڑ گئے مگر ان کی گائیکی ابھی تک ہمارے دلوں میں ہے بہت سے گانے عوام میں مقبول عام ہیں ان میں رس کے ٹر پے او سرکار آج بھی کانوں میں رس گھولتے ہیں یہ گانا ری مکس کر کے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا ہے اسے عوام کی کثیر تعداد نے پسند کیا سمن شیخ نے ایک سوال کے جواب میں کہا اس ویڈیو میں بھی پرفارم کرنے کے علاوہ ایک فلم میں بطور اداکارہ کام کر رہی ہو وہ فلم بھی جلد ریلیز ہوگی جس سے عوام ضرور پسند کریں گے

شیئرکریں