گلوکار امانت علی کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

نوجوان گلوکار امانت علی کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔2017 میں فیشن ڈیزائنر سارا منظور سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالے امانت علی خان نے انسٹاگرام پر نوزائیدہ بیٹی کے ہاتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی۔
خیال رہے کہ گلوکار امانت علی اور فیشن ڈیزائنر سارا منظور کا نکاح بادشاہی مسجد میں ہوا تھا جس میں دولہا دلہن کے قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔

شیئرکریں