محنت کش کی ایمانداری- محمد اسحاق صاحب گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کوٹ لکھپت لاہور میں ملازم ہیں

محمد اسحاق صاحب گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کوٹ لکھپت لاہور میں ملازم ہیں ۔کل ان کو ایک بٹوا ملا جس میں 57000 روپے تھے۔انہوں نے یہ بٹوا لا کر سکول کے پرنسپل غلام عباس صاحب کو دے دیا۔جنہوں نے بٹوے کے مالک کو بلوا کر بٹوا ان کے حوالے کردیا۔اپنا بٹوا پا مالک محمد امجد بہت خوش ہوئے اور انہوں نے اسحاق صاحب کو خوش ہو کر انعام دیا

شیئرکریں