ڈرامہ سیریل …میری میشال. میی ان کی آواز میی ریکارڈ او ایس ٹی سونگ. مقبولیت حاصل کرنے لگا اب تک سوشل میڈیا کی مختلف ویب سائٹس پر گانے کی ویڈیو کو دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں میی ہوگی جبکہ مزید دیگر ڈراموں اور فلموں میی بھی اپنی آواز کا جادو جگانے میی مصروف ہوگئے تفصیلات کے مطابق نامور ہدایتکار و پروڈیوسر راؤ ایاز شہزاد نے میوزک کی دنیا میں بھی قدم جمانے شروع کردیئے ڈراموں کی او ایس ٹی سونگ کے بعد اب فلموں میی بھی بطور پلے بیک گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے راؤ ایاز نے ابتک نامور گلوکاروں کے ویڈیو سونگز ٹی وی کمرشلز ٹیلی فلموں اور ڈرامہ سیریلز سمیت ویب سیریز میی بطور ہدایتکار اور پروڈیوسر فنکارانہ صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کر کے شوبز حلقوں میی اپنا مقام حاصل کر رکھا ہے جو ان دنوں ایک ویب سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہیں . گفتگو کرتے ہوئے راؤ ایاز شہزاد نے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ چند سالوں کی انتھک محنت جدوجہد کے بعد شوبز کی دنیا میں کامیابیاں سمیٹنے کو مل رہی ہیں بہت سے ٹی وی کمرشلز ڈرامہ سیریل ٹیلی فلمز ویڈیو سونگ ڈاکومنٹری فلمز اور مختلف ویب سیریز میی بطور ڈائریکٹر و پروڈیوسر اپنی خدمات پیش کر رہا جبکہ گزشتہ سال سے گلوکاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈراموں پرائیویٹ ویڈیوز سونگز اور دیگر گلوکاروں کے ساتھ مشترکہ طور پر گلوکاری کا مظاہرہ کر رہا ہوں ان دنوں اپنے نئے میوزک ویڈیو کی تیاری میں مصروف ہوں جبکہ ایک ویب سیریز پر بھی کام جاری ہے جو بہت جلد میرے پرستار ایک زبردست سٹوری کو دیکھ کر انٹرٹینمنٹ حاصل کرنے کے ساتھ معاشرتی اصلاحی پیغام بھی کرسکے گے ہمیشہ کوشش کی کے اپنے کام کے ذریعے معاشرتی مسائل کو بھی اجاگر کرسکوں جبکہ میرا نیا ویڈیو سونگ بھی میوزک کے دلدادہ افراد کی امیدوں پر پورا اترے گا.
