ماڈلنگ کے بعد بطور کمپئیر سٹار ود وینس کا تجربہ کامیاب رہا میشا شفاقت

ماڈل ادآکارہ کمپئیر
میشا شفاقت

انٹرویو انجم شہزاد

ماڈلنگ میں پہچان بنا لی اداکاری کی بے شمار آفرز ہیں مگر میں اچھے رول کے انتظار میں ہوں ان خیالات کا اظہار ماڈل اداکارہ کمپئیر میشا شفاقت نے کیا پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ماڈلنگ سے آغاز کیا اداکاری کی آفرز ھیں جبکہ بطور کمپئیر وینس ٹی وی کے لئیے پروگرام “سٹار ود وینس” کی ریکارڈنگز جاری ہیں جس کے یروڈیوسر ایم یوسف ہیں جن کا ٹی وی ڈائریکشن میں ایک نام ہے ان کے آنے والے ڈراموں میں بھی کام کر رھی ھوں ان کے ساتھ کام کر کے بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے

شیئرکریں