ایکٹنگ ماڈلنگ میں فن کی بدولت نام بناوں گی صنم رانا

ایکٹنگ اور ماڈلنگ میں فن کی بدولت کامیابی حاصل کروں گی کبھی شارٹ کٹ کا سہارا نہیں لیا ان خیالات کا اظہار ماڈل و اداکارہ صنم رانا نے ایک ملاقات میں کیا پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جلد ہی ایک شارٹ سٹوری ریلیز ہو رہی ہے ماڈلنگ ایکٹنگ ایک ساتھ جاری ہے کامیابی کے لئیے سہارے نہیں ٹیلنٹ ضروری ہے

شیئرکریں