ملک میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا

نئے ہجری سال 1442 کا آغاز کل 21 اگست بروز جمعہ سے ہوگا، یوم عاشور 30 اگست بروز اتوار کو ہوگا: مفتی منیب الرحمان

محکمہ موسمیات کے دفتر میں مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی صدارت میں محرم الحرام 1442ھ کے رویت سے متعلق اجلاس ہوا۔

شیئرکریں