سویل ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام عامر شہزاد صدیقی کے کالموں کا پانچواں مجموعہ صاحب قرطاس ۔ تقریب رونمائی مشاعرہ کی تقریب ٹی ہاؤس ملتان میں منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈاکٹر انوار احمد نے کی اس موقع پر شاعر اور سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور اظہار خیال کیا گیا آخر میں عامر شہزاد صدیقی کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے. تقریب میں موجود شعرائے کرام نے مشاعرہ پڑھ کے کافی داد وصول کی اور ساتھ ہی عامر شہزاد صدیقی کے کیریئر پر خوبصورت الفاظوں کے ساتھ روشنی ڈالیں
