غربت بے روزگاری اور بیماری سے تنگ کامیڈین غفار لہری نے شوبز کو خیر آباد کہہ دیا

کچھ عرصہ بیمار رہا ٹھیک ہوا تو کورونا اور لاک ڈآون نے گھر کا سآمان بیچنے پر مجبور کر دیا

نوبت فاقوں تک آپہنچی رشتہ داروں سے قرض لے کر گزارہ کامیڈین نے شوبز چھوڑ کر ایزی لوڈ کا سٹال لگا لیاہے

فلم ٹی وی سٹیج اور ون مین کامیڈی میں اپنی منفرد پہچان رکھنے والے کامیڈین غفار لہری نے بیماری بے روزگاراور غربت کے ہاتھوں مجبور ہو کے شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا غفار لہری نے کہا گھر کا سآمان تک بک گیا رشتہ داروں کا مقروض ھوگیا اب بردآشت ختم ہوگی اس لئیے شوبز چھوڑنے کا اعلان کرتا ھؤں غفار لہری نے اپنے قریبی علاقہ میں موبائل ایزی لوڈ کا سٹال لگآ لیا

شیئرکریں