آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے عہدے داران کی ڈائریکٹر آرٹ کونسل چوہدری طاہر محمود سے ملاقات

گزشتہ روز آرٹسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ ملتان کے عہدے داران کی ڈائریکٹر آرٹس کونسل چوہدری طاہر محمود سے ملاقات ہوئی اس موقع پر پھول پیش کیے اور کیک بھی کاٹا گیا آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے عہدے داران کی کرونا وائرس کی وجہ سے بند تھیٹرز حوالہ سے بھی اظہار خیال ہوا جن آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران میں ملاقات کی ان میں چیئرمین جیوری یوسف کامران صدر امبر آفتاب نائب صدر اعجاز چندہ فنانس سیکرٹری انیلا علی جنرل سیکرٹری فہد عوان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ایمان شاہ کوآرڈینیٹر طارق سندھو شامل تھے

شیئرکریں