امیتابھ بچن کے پورے خاندان کا کورونا رزلٹ پازیٹو

بالی ووڈ کے مایہ ناز ورلڈ سپر سٹار 77 سالہ امیتابھ بچن اور انکے اکلوتے بیٹے ابھیشک بچن اور انکی بہو ایشوریا رائے اور انکی 8 سالہ پوتی کا کورونا رزلٹ پازیٹو
امیتابھ بچن 1982 کی قلی فلم کے جان لیوا حادثے کے بعد دوسری دفعہ بیماری میں مبتلا. تمام خاندان کو دہلی کے ایک
پرائیویٹ ہسپتال کے کورینٹینا وارڈ میں کورنٹین کر دیا گیا ہے

شیئرکریں