لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا آغاز

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا آغاز، بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے آئندہ چند روز تک جاری رہنے کا امکان، اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ . تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار مون سون بارش کے باعث موسم ٹھنڈا ہو گیا ہے .

شیئرکریں