سٹیج ٹی وی کی معروف اداکارہ روبی انعم کو ہارٹ اٹیک

سٹیج ٹی وی کی معروف اداکارہ روبی انعم کو ہارٹ اٹیک

اداکارہ کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کروادیا گیا

سٹیج ٹی وی کی معروف اداکارہ کامیڈین روبی انعم کو شدید ہارٹ اٹیک ہوا جس پر انہیں فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کروادیا گیا ڈاکٹرز ابتدائی طبی امداد دی ٹیسٹ کروائے اداکارہ کے شوہر گلوکار و پروڈیوسر اظہر اقبال بٹ نے پرستاروں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے روبی انعم اس وقت پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے آئی سی یو میں ہیں

شیئرکریں