اپنے ٹیلنٹ اور محنت کی بدولت فن کی دنیا میں منفرد مقام بناوں گی – کرن اقبال

مجھے اپنی فنی صلاحیتوں پر یورا بھروسہ ہے اس لئیے مجھے پوری امید ہے کہ ایک دن اپنے ٹیلنٹ کے بل پر منفرد مقام بناوں گی میں محنت سے جی چرانے والی نہیں حال ھی میں ایک شارٹ فلم میں کام کیا جس میں میرے کردار کو خوب سراہا گیا ان خیالات کا اظہار کرن اقبال نے کیا ایک سوال کے جواب میں کہا کہ خود کو فن کہ کسی ایک شعبے تک محدود نہیں رکھوں گی جلد ایک ویڈیو سونگ میں ماڈلنگ کرتی نظر آوں گی جبکہ ٹی اور فلم کے مختلف پراجیکٹس کے لئیے بات چیت جاری ہے

شیئرکریں