گورنر پنجاب نے کہا کہ طارق عزیز کی ادب اور ثقافت کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ طارق عزیز کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا ء فر مائے ‘گور نرپنجاب نے کہا کہ چوہدری محمد سرور نے کہا کہ طارق عزیز علم و ادب اور کتاب سے محبت کرنے والے انسان تھے ۔
