مذکورہ گانے کو معروف کمپنی Jass Recordsنے سوشل میڈیا پر گذشتہ روز اپ لوڈ کیا جس کو پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رہنے والے میوزک لورز پسند کر رہے ہیں۔ اس گانے کے شاعر پریت لکھاری،میوزک ڈی جے رابی،کمپوزیشن علی بدرمیانداد نے خود ترتیب دی ہے۔علی بدرمیانداد کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں جب پوری دنیا کورونا وباء سے نبردآزما ہے اس میں پذیرائی ملنا بہت بڑی کامیابی ہے۔ہمیشہ اپنے چاہنے والوں کی پسند کو سامنے رکھتے ہوئے گانے بناتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ مزید گانوں کے بھی ویڈیو بنا کر
جلد ریلیز کرون
