گلوکار ابرار الحق نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا کہ الحمد اللہ میراکورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے … ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے میرے لئے دعا کی … ابرار الحق نے اپنے پیغام میں بتایا کہ قرنطینہ کے بعد آج دفتر میں ان پہلا دن ہے … اللہ پاک تمام مریضوں کوجلد صحتیابی عطا فرمائے
