نیب کے ساتھ اپنی ہاوسنگ سکیم کے حوالے سے پلی بارگین کی کسی سے فراڈ نہیں کیا ادآکار میاں وسیم لکی علی

نیب کو ایک سو چار کروڑ کی بجائے ایک سو پچانوے کروڑ دئیے

اداکار میاں وسیم لکی علی نے کہا ہے کہ ان کی نیب راولپنڈی کے ساتھ ہاؤسنگ سکیم پر پلی بارگین ہوئی ہے اور میرے ذمے ایک سو چار کروڑ روپے تھے اور میں نے ایک سو پچانوے کروڑ روپے نیب کو دئیے ہیں ۔یہ تاثر دینے کی کوشش کی جارہی کہ پتہ نہیں میں لوگوں کو کتنا لوٹا ہے۔میں بتانا چاہتا ہوں کہ ایسا ہرگز نہیں ہے ۔میں نے تو نیب کو اکیانوے کروڑ روپے زیادہ دئیے ہیں۔ اپنے الاٹی کا پرافیٹ دیا ہے کسی کا پیسہ نہیں کھایا ۔ کسی کے ساتھ فراڈ نہیں کیا ۔اسکیم کی این او سی کے ایشوز تھے بہتر سمجھا پلی بارگین کرلیا جائے ۔

شیئرکریں