احسن خان نے داتار دربار کے اندر فاتحہ خوانی کی سعادت نصیب ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔انہوں نے دربار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
،اندر جاتے ہی سب سے پہلے اپنے ملک کے لیے دعا کی۔
احسن خان نے کہا کہ 22 کروڑ عوام کے لیے دعا کی کہ اللہ ہر پاکستانی کو ہر مشکل سے محفوظ کرے،اور اس کے بعد اپنے لیے دعا کی
