گلوکار خاور ملک کے سونگ ”پنڈی اے” نے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت حاصل کر لی

سوشل میڈیا پر گانا دیکھنے والوں کی تعداد 80لاکھ سے زیادہ ہوگئی

خاور ملک بطور سنگر میوزک ڈائریکٹر کمپوزر میوزک ٹریک “”غم ” انتظار “فانی “سمیت دیگر تیار کرچکے جبکہ کچھ ویڈیو کو بنانے میں مصروف ہے

گلوکار خاور ملک نے کہا کہ پیشے کے اعتبار سے میی ڈاکٹر ہو میوزک کا شوق بچپن سے تھا مختلف میوزک انسٹومنٹ کو چلانا میوزک پروڈکشن کو سیکھا جبکہ بطور ویڈیو ڈائریکٹر مختلف پروجیکٹس میں حصہ لے رہا ہوں ویڈیو سونگ پنڈی اے”پاکستان پہلا ہپ ہاپ سونگ ہے جس کو لاکھوں افراد نے پسند کیا اس ویڈیو میی پنڈی شہر کے دیگر گلوکاروں نے بھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا انہوں نے کہا کہ میی گلوکاری کے ساتھ ساتھ یوٹیوبر اور ویڈیو ڈائریکٹر کے طور پر بھی مختلف پروجیکٹس میں حصہ لے رہا ہوں انہوں نے کہا کہ جبکہ نیا میوزک البم” غم”پر کام جاری ہے جسکے کچھ ٹریک کو ریلیز کردیا ہے جو خصوصی سوچ پر مبنی ہے جسے بے حد پذیرائی حاصل ہورہی ہے ۔ اس سے پہلے وہ گزشتہ تین ماہ کے دوران میں تین میوزیکل سنگل ریلیز کرچکا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں میری ساری توجہ میوزک کی جانب مرکوز ہے نئی میوزک ویڈیو پر کام جاری ہے جو میرے پرستاروں کے لئے تحفہ ثابت ہوگا عید کے قریب نئی ویڈیو کو ریلیز کرونگا پاکستان میی میوزک چینلز نہ ہونے کے برابر ہیں جس کی وجہ سے سینئر گلوکاروں کے ساتھ ساتھ نیو ٹیلنٹ کو سوشل میڈیا کا سہارا لینا پڑتا ہے یوٹیوب سمیت دیگر سوشل میڈیا سائیڈ دنیا بھر میی بہترین پلیٹ فارم بن چکی ہیی جہاں آپ کے ٹیلنٹ کو فوری طور پر رسپانس حاصل ہوجاتا ہے میرے تمام میوزک پروجیکٹس کو بے حد کامیابی حاصل ہوچکی ہیں جس پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو میرے کام کو پسند کرتے ہوئے میری پذیرائی کرتے ہیں سوشل میڈیا پر میرا سب سے بڑا پیج تھا خاور ملک کے نام سے جس میی لاکھوں فالورز بنے جبکہ سوشل میڈیا پر میمز بنانے اور شارٹ ویڈیو بنانے کا ٹرینڈ بھی میی نے شروع کیا
میی نےگلوکار، نغمہ نگار اور کمپوزر نے اپنے موسیقی کے کیریئر کا آغاز یوٹیوب پر کورز اور رینڈیشنز سے کیا ہے

شیئرکریں