معروف گلوکار رحیم شاہ بھی کورونا وائرس کے زد میں ، ٹیسٹ پوزیٹیو آگیا

رحیم شاہ نے کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینیہ کرلیا،مینیجر رحیم شاہ
رحیم شاہ کو کورونا کی خاصی علامات ہیں ،مینیجر رحیم شاہ
ڈاکٹرز نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے چوبیس گھنٹے انتظار کا کہا ہے،
امید ہے طبیعت بہتر ہوجائے ورنہ اسپتال منتقل کرنا ہوگا،

شیئرکریں