معروف بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کرلی

معروف بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کرلی، اداکار کی لاش ممبئی میں انکی رہائش گاہ سے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق معروف بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے اپنی رائشگاہ پر خودکشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سشانت کی لاش ممبئی کے علاقے باندرہ میں انکی رہائشگاہ سے برآمد ہوئی ہے۔ تاحال خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے

شیئرکریں