ملازم حسین کے اس شاندار گیت کا عنوان پنجابی زبان میں ہے۔ “تیرے نال عنوان سے یہ گیت سوشل۔ میڈیا پر شہرت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ ۔
محبت سے بھرے اس خوبصورت گانے کی دھن طیب امین تیجا نے ترتیب دی ہے۔ اور اس گانے کو علی مصطفیٰ نہ بنایا ہے ۔۔
تیرے نال دل لگیا میرا ۔۔ تیرے ۔نال روح دا رشتہ میرا ۔۔
خوبصورت جملے۔ ۔۔ خوبصورت لفاظی اور سب سے اہم بات دیکھنے والوں کے لءیے ایک خوبصورت منظر کشی۔ ۔ حسین ویڈیو ۔۔ جو مدسر ودود کی ہدایتکاری میں بنی ہے ۔۔۔ اور جس میں ملازم حسین اور جنت فاطمہ خوبصورت لباس زیب تن کیے ایکٹنگ کرتے دکھاءی دے رہے ہیں۔ ۔۔
یہ گانا مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر موجود ہے جس میں یوٹیوب فیس بک آئی ٹیونز ڈیزر اور مزید ایپلیکیشنز پر بھی سنا جا سکتا ہے ۔۔۔
چار منٹ 33 سیکنڈ کا یہ گانا مداحوں کے دل میں اپنی جگہ بنائے ہوئے ہے ۔۔۔ اس سے قبل ملازم حسین کا گانا ہیر ماہی دی بھی شہرت کے عروج کو پہنچا تھا ۔
