معروف ادکارہ اور کمپیئر عائشہ ثنا کے خلاف تھانہ ڈیفنس بی میں مقدمہ درج ۔ پولیس

عائشہ ثناء کے خلاف 20 لاکھ روپے کا چیک باؤنس ہونے پر مقدمہ درج ہوا۔پولیس عائشہ نے 20 لاکھ روپے ادھار لیے تھے ۔ مدعی مقدمہ میاں محمد علی معین عائشہ ثناء نے پیسوں کے عوض چیک دیے تھے ۔ مدعی مقدمہ واپسی کے تقاضے پر عائشہ ثناء ٹال مٹول سے کام لیتی رہی ۔ میاں محمد علی معین لمقدمہ 15 دن پہلے درج ہوا،ملزمہ روپوش ہو گئی ہے ۔ انچارج انویسٹی گیشن ڈیفنس بی ملزمہ شامل تفتیش ہوئی نہ ہی ضمانت کروائی ہے ۔ انچارج انویسٹی گیشن ڈیفنس بی

شیئرکریں