خطہ پوٹھوہار کے نامور ایوارڈ یافتہ پاکستان ٹیلی ویژن کے اداکار طارق ملک رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں

خطہ پوٹھوہار کے نامور ایوارڈ یافتہ ٹی۔وی۔ریڈیو کے فنکار طارق ملک رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ طارق ملک بہت نفیس اور ایک اعلی شخصیت کے مالک تھے انھوں نے پوٹھوہاری زبان پر بننے والے بہت سے ڈراموں میں کام کیا انکا پی۔ٹی۔وی اسلام باد سنٹر سے انکا مشہور ڈرامہ ( گیسٹ ہاوس )
تھا جس میں انھوں نے لاجواب اداکای کی ۔( Ti p ) انکا مشہور ڈائیلاگ ٹی۔آئی ۔پی ( ٹپ ) تھا جو اعوام میں بہت مقبول ہوا اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔


راقم کی انکے داماد ذیشان ملک سے بات ہوئی انکی نمازہ جنازہ میرڑ حسن راولپنڈی میں ادا کیجاے گی ابھی جنازے کا ٹائم طے نہیں کیا گیا

شیئرکریں