سابقہ چیف لائبریرین پنجاب یونیورسٹی چوہدری محمد حنیف انتقال کر گئے


پنجاب یونیورسٹی کے ریٹائرڈ چیف لائبریرین معروف شوبز صحافی انجم شہزاد کے ہم زلف چوہدری محمد حنیف قضائے الہی سے انتقال کر گئے گزشتہ روز ان کی تدفین شاہ فرید قبرستان سبزازار میں کی گئ نماز جنازہ میں علمی ادبی اور سیاسی و سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی سوشل میڈیا پر انجم شہزاد سے شوبز سے وابستہ افراد نے اظہار تعزیت کیا مرحوم پنجاب یونیورسٹی کی ہر دلعزیز شخصیت تھے ادآرہ میڈیا نیٹ ورک نیوز مرحوم کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے

شیئرکریں