کراچی اسٹیج کے نامور فنکار اختر شیرانی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے.

تفصیلات کے مطابق کراچی اسٹیج ڈراموں کے مزاحیہ اداکار اختر شیرانی کی طبیعت خراب ہونے پر انکو کراچی کے اسپتال انکل سریا لایا گیا جہاں انکو اسپتال کے عملے نے داخل کرنے سے انکار کردیا اور وجہ بتائی کہ بیڈ موجود نہیں ہے لواحقین کافی منت سماجت کرتےرہے مگر ہسپتال کے عملے نے معذرت کرلی اور اختر شیرانی اسپتال کے گیٹ میں دم توڑ گئے.
اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے. آمین ثم آمین یارب العالمین –

شیئرکریں