مسٹر زین علی ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی تحصیل کہروڑ پکا

میونسپل کمیٹی تحصیل کہڑوڑ پکا میں ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی
ایڈمنسٹریٹر نے چارج سنبھال کر اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے ادا کرنے شروع کر دیئے
تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے میونسپل کمیٹی تحصیل کہروڑ پکا میں مسٹر زین علی کوایڈمنیسٹر مقرر کردیا۔ مسٹر زین علی نے اپنا چارج سنبھال کر باحثیت ایڈمنسٹر باقاعدگی سے اپنے فرائض منصبی کو با خوبی احسن طریقے سے اپنے دفتری امور نیبھانے شروع کر دیئے۔۔۔

روز نامہ کرائم ملتان
سید جاوید بخاری پریس رپورٹر اینڈ پریس فوٹوگرافر پریس کلب کہڑوڑ

شیئرکریں